انیق ناجی اور ایک انوکھا منصوبہ

انیق ناجی نے ایک انوکھا کام اپنے ذمے لگا لیا ہے۔ یعنی وہ یہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ش دو علاحدہ پارٹیاں ہیں۔ وفاق میں جس پارٹی کی حکومت ہے، وہ مسلم لیگ ش ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن لندن میں تشریف فرما ہے اور اصل مسلم … Continue reading انیق ناجی اور ایک انوکھا منصوبہ